میزاب زر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - میزابِ رحمت، سونے کا پرنالہ جو کعبتہ اللہ کی شمالی دیوار پر خطیم کی طرف لگا ہوتا ہوا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - میزابِ رحمت، سونے کا پرنالہ جو کعبتہ اللہ کی شمالی دیوار پر خطیم کی طرف لگا ہوتا ہوا ہے۔